Google سروسز پر Google ان پٹ ٹولز

کلاؤڈ ان پٹ ٹولز جس زبان میں آپ چاہیں، جب چاہیں، ٹائپ کرنا آسان بناتا ہے۔ یہ IMEs یا نقل حرفی، مجازی کی بورڈز اور ہینڈ رائٹنگ کے آمیزے کا استعمال کر کے 90 سے زیادہ زبانوں کا احاطہ کرتا ہے۔ ہم نے حال ہی میں کینٹونیز IME کی شروعات کی ہے!

Google سروسز میں استعمال کرنے کا طریقہ جانیں: