آن لائن، آف لائن، چلتے پھرتے

چاہے گھر پر ہوں، دفتر میں ہوں، یا اس کے بیچ کہیں بھی ہوں - اس زبان میں مواصلت کریں جس کی آپ کو اس وقت ضرورت ہو۔

آپ کے ذریعہ آپ کیلئے ذاتی بنایا گیا

Google Input Tools آپ کی اصلاحات کو یاد رکھتا ہے اور نئے یا غیر عمومی الفاظ اور ناموں کیلئے ایک حسب ضرورت لغت سنبھال کر رکھتا ہے۔

آپ جس طرح چاہتے ہیں ٹائپ کریں

اپنا پیغام اپنی پسند کی زبان اور انداز میں پہنچائیں۔ 80 سے زیادہ زبانوں اور اندراج کے طریقوں میں سوئچ کرنا ٹائپنگ کی طرح آسان ہے۔